۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کی روزی میں اضافہ کرتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "إرشاد القلوب" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

من أرادَ أن يَرزُقَهُ اللّهُ مِن حَيثُ لا يَحتَسِبُ فَليَتَوَكَّل عَلَى اللّهِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

جو یہ چاہتا ہے کہ خدا اسے وہاں سے روزی عطا کرے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو تو اسے چاہئے کہ "وہ خدا پر توکل کرے"۔

إرشاد القلوب، صفحه ۱۲۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .